1

برطانوی شاہی فضائیہ کے طیارے پاکستان کے بڑے شہر میں پہنچ گئے

برطانوی شاہی فضائیہ کے طیارے پاکستان کے بڑے شہر میں پہنچ گئے

کراچی ( پرائم نیوز) برطانوی شاہی فضائیہ کے طیارے کراچی پہنچ گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی فضائیہ کے طیارے پاکستان کے شہر قائد کراچی پہنچ گئے ہیں. یہ طیارے پاکستان میں فضائی مظاہروں میں حصہ لیں‌ گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں