1

محمد عامر کی اچانک وطن واپسی، گھر سے بڑی خبر آ گئی

محمد عامر کی اچانک وطن واپسی، گھر سے بڑی خبر آ گئی

لاہور ( پرائم نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شامل نہیں ہوں گے.ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 سالہ فاسٹ باؤلر محمد عامرکی والدہ بیمار ہیں جس کے نتیجے میں وہ فوری طور پر وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے کیلئے ٹیم کی نمائندگی نہیں کریں‌ گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں