1

بھارتی عوام کو تو جیسے سانپ سونگھ گیا، واہگہ بارڈر پر ایسا منظر جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا

بھارتی عوام کو تو جیسے سانپ سونگھ گیا، واہگہ بارڈر پر ایسا منظر جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور ( پرائم نیوز) واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں پاکستانی شائقین کا جوش و خروش عروج پر تھا. بھارتی پویلین خالی پڑا رہا. واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب میں پاکستانی شائقین نے پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد اور جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگائے اور تقریب میں پاکستانی شائقین ہزاروں کی تعداد میں شریک ہوئے. دوسری طرف جنگ کے خوف کے مارے بھارتی پویلین بالکل خالی تھا اور کوئی بھی پریڈ دیکھنے نہیں آیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں