1

خبردار..! اگر یہ تصویر شیئر کی تو آپ کا فیس بک اکاؤنٹ بند ہو جائے گا

خبردار..! اگر یہ تصویر شیئر کی تو آپ کا فیس بک اکاؤنٹ بند ہو جائے گا

جمعے کے روز فیس بک پر اس بلی کی تصویر کی وجہ سے بہت سے صارفین کو کافی تکلیف اٹھانا پڑی. ایک فیس بک صارف ورون کرشن نے کہا ہے کہ اس نے جیسے ہی یہ تصویر شیئر کی تو اس کا اکاؤنٹ بند ہو گیا. وہ لیپ ٹاپ اور موبائل دونوں جگہ سے لاگ آؤٹ ہو گیا.

ورون نے جب پی سی پر ایسا کرنے کی کوشش کی تو مینجر سے معلوم ہوا کہ اس کا اکاؤنٹ بند ہو گیا ہے. صرف ورون ہی نہیں، اس تصویر کی وجہ سے اور بھی بہت سے لوگوں کے اکاؤنٹ بند ہوئے ہیں.ورون نے جب سپورٹ سنٹر سے رابطہ کرنا چاہا تو اسے کوئی جواب موصول نہیں‌ ہوا مگر بعد میں اس کا اکاؤنٹ بحال ہو گیا. فیس بک نے کہا ہے کہ ایسا غلطی سے ہوا ہے جس کیلئے معذرت خواہ ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں