1

بریکنگ نیوز، بم دھماکہ

بریکنگ نیوز، بم دھماکہ

خیبر ایجنسی ( پرائم نیوز) خیبر ایجنسی میں دستی بم دھماکہ ہوا ہے. سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا میں ایک گھر میں دستی بم حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں‌کوئی نقصان نہیں ہوا تاہم مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے. سکیورٹی ذرائع کے مطابق دستی بم حملہ کرنے والے ملزمان فرا ہو گئے جن کی تلاش شروع کر دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں