1

ملازمتوں کے ڈھیر لگ گئے، پاکستانی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ملازمتوں کے ڈھیر لگ گئے، پاکستانی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی ( پرائم نیوز) سندھ حکومت نے ملامتوں‌ پر عائد کی گئی پابندی ختم کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا ہے جس میں سندھ بھر کے بے روزگار طبقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے. کابینہ اجلاس میں‌ مختلف شعبوں کے برطرف ملازمین کو بھی بحال کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے.

دوسری طرف سندھ حکومت نے 10 بجے شادی ہال اور 7 بجے دکانیں بن کروانے کا بھی اصولی فیصلہ کر لیا ہے. جس پر عمل در آمد کیلئے کابینہ کی تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے. اس کمیٹی میں مولا بخش چانڈیو، سعید غنی اور منظورو سامان شامل ہوں گے. کابینہ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہیز کے بارے میں قانونی سازی پربھی غور کیا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں