وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نا زیبا زبان استعمال کرنے پر اہم شخصیت نے عمران خان کے خلاف ایکشن لے لیا

وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نا زیبا زبان استعمال کرنے پر اہم شخصیت نے عمران خان کے خلاف ایکشن لے لیا

لاہور ( پرائم نیوز) وزیر اعظم نواز شریف کیلئے نازیبا زبان استعمال کرنے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا ہے. تفصیلات کےمطابق لیگل نوٹس جسٹس پارٹی کے مصنف اعوان نے عمران خان کو بھجوایا. مصنف اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف کو فرعون کہا. ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو فرعون کہہ کر 20 کروڑ عوام کی توہین کی گئی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان 3 دن میں قوم سے معافی مانگیں. مصنف اعوان کا مزید کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے اگلے 3 دنوں میں معافی نہ مانگی تو قانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں