1

بھارت میں مسلمانوں نے ہی پاکستانی پرچم نذر آتش کر دیا، ایسے نعرے لگائے کہ جان کر ہر پاکستانی غصے سے آگ بگولہ

بھارت میں مسلمانوں نے ہی پاکستانی پرچم نذر آتش کر دیا، ایسے نعرے لگائے کہ جان کر ہر پاکستانی غصے سے آگ بگولہ

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر بھارت میں واقع مرکز دالعلوم دیو بند میں پاکستان کا پرچم نذر آتش کیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جاری کر دہ ویڈیو میں صاف دکھائی دیا ہے کہ دارلعلوم دیو بند میں پاکستانی پرچم کو نذر آتش کیا گیا ہے، اس ویڈیو میں پاکستان کے خلاد ہرزہ سرائی اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کا واضع ثبوت بھی موجود ہے. بھارت میں مسلمانوں کی طرف سے ہی پاکستان پرچم نذر آتش کرنے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے سے پورے پاکستان کے مسلمان غم و غصہ سے آگ بگولہ ہو گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں