1

’’بھارت سرجیکل اسٹرائیک کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا‘‘ غیر ملکی جریدے نے بھارتیوں کو اوقات یاد دلا دی

’’بھارت سرجیکل اسٹرائیک کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا‘‘ غیر ملکی جریدے نے بھارتیوں کو اوقات یاد دلا دی

لاہور ( پرائم نیوز) بھارت سرجیکل سٹرائیک کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا، بھارتی فوج روس کا بنایا پرانا گائیڈ اسلحہ استعمال کرتی ہے، بھارتی فوج کولڈ وارکے تحت کام کرتی ہے. نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے جاپانی میگزین ڈپلومیٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اپنے ڈرون یا دوسرے سسٹم کے تحت بھی سرجیکل سٹرائیک کی صلاحیت نہیں رکھتا. سرجیکل سٹرائیک کا دوسرا اہم جزو جی پی ایس گائیڈ شیلنگ ہے. بھارت کا اینٹی اٹیک ھائیڈ میزائل بھی تیاری کے مراحل میں ہے. رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ جی پی ایس گائیڈ سسٹم اور شیلنگ کی سہولت بھی بھارت کے پاس نہیں ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں