1

اب آیا اونٹ پہاڑ‌کے نیچے، بھارت ہو گا گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک فوج کا زبردست اقدام، بھارتی منہ دیکھتے رہ گئے

اب آیا اونٹ پہاڑ‌کے نیچے، بھارت ہو گا گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک فوج کا زبردست اقدام، بھارتی منہ دیکھتے رہ گئے

نئی دہلی ( پرائم نیوز) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی اہلکار کو پاکستانی کی حراست سے رہائی دلوانے کیلئے اقدامات کریں گے. تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی فوج کی طرف سے کیے گئے اس آپریشن کا مقصد بھارت میں گھسنے والے دہشت گردوں کو مارنا تھا.

ان کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے کیے گئے سرجیکل اسٹرائیکس میں کسی بھارتی فوجی کی جان نہیں‌ گئی. انہوں نے مزید کہا کہ نئی دہلی بھارتی فوجی کی رہائی کیلئے اسلام آباد میں پاکستانی حکام سے رابطہ کرے گی. خیال رہے کہ در اندازی کرنے والے فوجی کو پاکستان نے حراست میں لے لیا ہے لیکن بھارت نے کہا ہے کہ اہلکار غلطی سے سرحد پار کر کے پاکستان چلا گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں