1

’’صدا وقت ایک سا نہیں رہتا‘‘ لاکھوں مسلمانوں کا سکون برباد کرنے والا وزیراعظم خود بے سکون ہو گیا

’’صدا وقت ایک سا نہیں رہتا‘‘ لاکھوں مسلمانوں کا سکون برباد کرنے والا وزیراعظم خود بے سکون ہو گیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) ہر فلسطینی کو غیر محفوط کر دینے والے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یا ہو خود کو سب سے زیادہ غیر محفوظ سمجھنے لگے ہیں، وہ بھی اس قدر کہ واش روم بھی اکیلے نہیں جاتے بلکہ ان کے ساتھ ایک دو نہیں بلکہ بیس بیس گارڈ ہوتے ہیں. غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کو ایک وہم کی بیماری لگ گئی ہے جس کی وجہ سے ہر فلسطینی خود کو غیر محفوظ سمجھتا ہے، لیکن شاید وہ خود کو دنیا کاسب سے زیادہ غیر محفوط شخص تصور کرتے ہیں.

شاید نیو یارک میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھنے کو ملا ہے جب بن یامین نیتن یا ہو ایک معروف ہوٹل میں کھانا کھانے گئے تھے، اس دوران جب وہ باتھ روم گئے تو اس وقت بھی ان کی حفاظت کیلئے 20 گارڈ ان کے ساتھ ساتھ تھے. ان میں کچھ باتھ روم کے دروازے پر کھڑے تھے اور کچھ دیگر لوگوں کو باتھ روم میں آنے سے منع کر رہے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں