1

افسوسناک خبر، معروف اداکار خوفناک حادثے کا شکار، بیٹی جاں بحق

افسوسناک خبر، معروف اداکار خوفناک حادثے کا شکار، بیٹی جاں بحق

کراچی ( پرائم نیوز) انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں معروف اداکار اسد قریشی کی بیٹی جاں بحق ہو گئی ہے. تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے پرمعروف اداکار اسد قریشی کی بیٹی کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں اسد قریشی کی بیٹی جاں بحق ہو گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں