1

فواد خان کو بھارت سے باہر نکالے جانے کا خط، بڑی شخصیت اداکار کی حمایت میں بول اٹھی

فواد خان کو بھارت سے باہر نکالے جانے کا خط، بڑی شخصیت اداکار کی حمایت میں بول اٹھی

ممبئی ( پرائم نیوز) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان فواد خان کی حمایت میں بول پڑے ہیں. فواد خان کو پاکستان واپس جانے کا کہنے والوں کو جواب دیا، فواد خان پرکیچڑ نہ اچھالی جائے. بھارت میں ان دنوں ایک بار پھر پاکستان دشمنی عروج پر ہے مگر عقل و فہم رکھنے والے افراد اس جنون سے بچے ہوئے ہیں، ایسے ہی افراد میں شامل کنگ خان ہیں.

ایک بھارتی صحافی نے فواد خان کو خط میں لکھا تھا کہ فواد خان پاکستان واپس چلے جاؤ. اس کی مذمت کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ فواد خان کو سیاسی تناؤ کا شکار نہ بنایا جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں