1

بریکنگ نیوز، سرحد پر حملہ

بریکنگ نیوز، سرحد پر حملہ

پشاور ( پرائم نیوز) شرپسندوں کی طرف سے باجورڈ ایجنسی اور مہمند ایجنسی پر حملہ کیا گیا ہے لیکن سکیورٹی فورسز کی بروقت کاروائی سے حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے. میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سرحدی علاقہ سے شرپسندوں نے باجوڑ ایجنسی میں ناواپاس سیکٹر جبکہ مہمند ایجنسی میں شیخ بابا سیکٹرکو نشانہ بنایا گیا ہے تاہم پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کاروائی نے یہ حملہ ناکام بنا دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں