1

رائے ونڈ مارچ، پیپلز پارٹی نے اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا

رائے ونڈ مارچ، پیپلز پارٹی نے اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا

لاہور ( پرائم نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کی وجہ سے 30 ستمبر کو احتجاجی جلسہ منسوخ کردیا ہے جبکہ 20 ستمبر کو لاہور میں احتجاجی ریلی شیڈ ول کےمطابق ہو گی.

نجی ٹی کے مطابق پوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے 30 ستمبر کو تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کی وجہ سے فیصل آباد میں ہونے والے جلسہ کو منسوخ کردیا ہے اور محرم کے بعد یہ جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کر دیاگیا ہے تاہم پانامہ لیکس پر حکومت خلاف احتجاجی ریلی شیڈول کے مطابق ہو گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں