1

پاک بھارت کشیدگی، روسی فوجیں پاکستان پہنچ گئیں، بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

پاک بھارت کشیدگی، روسی فوجیں پاکستان پہنچ گئیں، بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان کی عسکری تاریخ میں پہلی دفعہ روسی فوجیں مشترکہ مشقوں کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہیں. پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے جب سرحدوں میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے روسی فوجی دستے پاکستان آمد معنی خیز ہے.

ذرائع کا کہنا ہے کہ پچھلے روز سے فوجی دستے پاکستان آمد معنی خیز ہے، تفصیلات کے مطابق پچھلے دن سے جاری مشقوں میں شرکت کیلئے روسی فوج پاکستان پہنچ گئی. پاک فوج کے شعبہ تعلقات ( آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق فوجی دستہ پہلی تاریخی پاک روس فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے پہنچا ہے. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں پرمشتمل فوجی مشقیں 24 ستمبر سے 10 اکتوبر تک جاری رہیں گے.

خیال رہے کہ بھارت نے ان مشقوں کو روکنے کیلئے روس پر سفارتی دباؤ ڈالنے کی کوشش کی اور ایک سے زائد دفعہ روس سے درخواست کی کہ یہ مشقیں منسوخ کردی جائیں، جس پرروس نے بھارتی وزیر اعظم کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشقیں ضرور ہوں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں