1

بریکنگ نیوز، پاکستان میں دھماکہ

بریکنگ نیوز، پاکستان میں دھماکہ

خیبرایجنسی ( پرائم نیوز) خیبرایجنسی میں دھماکہ ہوا ہے. نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ لنڈی کوتل میں گھر کے باہر بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے. سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے جسے ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں