1

میری ساری تیاری مکمل تھی مگر محمد عامر نے شادی کرلی.. معروف اداکارہ نے ناراضگی کا اظہار کر دیا

میری ساری تیاری مکمل تھی مگر محمد عامر نے شادی کرلی.. معروف اداکارہ نے ناراضگی کا اظہار کر دیا

لاہور ( پرائم نیوز) فلم سٹار میرا شادی کی تقریب میں نہ بلانے پر قومی کرکٹر محمد عامر سے ناراض ہو گئیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم سٹار میرا نے ایک مشترکہ دوست کے ذریعے محمد عامر سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ شادی اور ولیمہ کی تقریب میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر اپنا سوٹ تیار کروایا مگر محمد عامر نے مجھے شادی پرنہیں بلایا جس پر ان سے ناراض ہوں مگر ان کو شادی کی مبارک بار دیتی ہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں