1

پاک بھارت کشیدگی، پاکستان کے حق میں بہتری.. شاندار خوشخبری مل گئی

پاک بھارت کشیدگی، پاکستان کے حق میں بہتری.. شاندار خوشخبری مل گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے متزلزل پاکستان کی سٹاک مارکیٹ اب سنبھل چکی ہے اور اب 100 انڈیکس میں یکا یک 450 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے. خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی، ملکی سیاسی صورتحال اور جنگ خطرہ کے پیش نظر پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار رہی تھی جس کے باعث پاکستان کا بڑا نقصان ہوا اور 650 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس پر تاجر حلقوں میں شدید تشویش کا اظہار پائی جاتی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں