1

باراتیوں کی بس کے ساتھ انتہائی خوفناک حادثہ، خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گئی

باراتیوں کی بس کے ساتھ انتہائی خوفناک حادثہ، خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گئی

بارکھان ( پرائم نیوز) رکنی میں باراتیوں کی بس الٹنے سے 3 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں. بدھ کو بارکھان کے علاقے رکنی میں باراتیوں کی بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، زخمیوں میں 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری اسپتال پہنچا دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں