1

’’رائے ونڈ مارچ‘‘ پی ٹی آئی نے حتمی مقام کا اعلان کر دیا

’’رائے ونڈ مارچ‘‘ پی ٹی آئی نے حتمی مقام کا اعلان کر دیا

لاہور ( پرائم نیوز) تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین عمران‌ خان اڈا پلاٹ پرتاریخی خطاب کریں گے. انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رائے ونڈ مارچ کے سلسلے میں آخری پڑاؤ اڈا پلاٹ کے مقام پر ہوگا. جہاں پر عمران خان اڈا کارکنوں سے تاریخی خطاب کریں گے. ان کا مزید کہنا ہے کہ 30 ستمبر کو ملک بھر سے آنے والے قافلوں کا بھرپور استقبال کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں