1

پاکستان، بھارت حالات کشیدہ، وطن عزیز کو بڑا نقصان ہو گیا

پاکستان، بھارت حالات کشیدہ، وطن عزیز کو بڑا نقصان ہو گیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاک بھارت کشیدگی، جنگی خطرہ اور اندرونی سیاسی صورتحال کی وجہ سے پاکستان کی اسٹال مارکیٹ میں زلزلہ آ گیا، ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت میں روز بروز بڑھتی ہوئے کشیدگی، ملکی سیاسی صورتحال اور جنگ خطرہ کی پیش نظر پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار ہو رہی ہے جس کے باعث پاکستان کا بڑا نقصان ہوا ہے جس کے نتیجے میں 650 پوائنٹس کی کمی دیکھنے کو ملی ہے.خیال رہے کہ مندی کا یہ رجحان تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے جس پر تاجر حلقوں میں شدید تشویش کا اظہار پایا جاتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں