1

بریکنگ نیوز، دوست ملک میں دھماکہ، دردناک ہلاکتیں

بریکنگ نیوز، دوست ملک میں دھماکہ، دردناک ہلاکتیں

چین ( پرائم نیوز) چین کے صوبے ہنان میں دھماکہ ہوا. خبر ایجنسی کے مطابق چین کے جنوبی صوبے ہنان میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے. دھماکےمیں کچھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں البتہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق تاحال کچھ معلوم نہیں ہو سکا.

اپنا تبصرہ بھیجیں