1

بھارت سے جنگ کی تیاری، چین بھی میدان میں آ گیا، بڑا اعلان کر دیا

بھارت سے جنگ کی تیاری، چین بھی میدان میں آ گیا، بڑا اعلان کر دیا

پچنگ ( پرائم نیوز) چین کے وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو چاہیئے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف مل کھڑے ہوں اور اپنے معاملات کو طول دینے کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کریں.

نجی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے مظالم اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کو چاہیئے کہ وہ اپنے معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کریں، اور متحدہ ہوکر دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھائیں. چین ماضی میں بھی دونوں ملکوں کے مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی تجویز پیش کرتا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں