1

بریکنگ نیوز، جنگی طیارہ گر تباہ ہو گیا

بریکنگ نیوز، جنگی طیارہ گر تباہ ہو گیا

امریکہ ( پرائم نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، خبر ایجنسی کے مطابق طیارے کے گھر کر تباہ ہونے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں، البتہ حادثے میں ایک پائلٹ زخمی ہو گیا ہے جسے طبی امداد دی جا رہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں