1

نوکیا صارفین کیلئے شاندار خوشخبری، زبردست فیچرز کا حامل موبائل فون متعارف اوروہ بھی انتہائی مناسب قیمت کے ساتھ..

نوکیا صارفین کیلئے شاندار خوشخبری، زبردست فیچرز کا حامل موبائل فون متعارف اوروہ بھی انتہائی مناسب قیمت کے ساتھ..

مائیکرو سافٹ نے فیچر موبائل نوکیا 2016 متعارف کروا دیا ہے جس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس موبائل فون میں 2 سمیں استعمال کی جا سکتی ہیں جبکہ یہ فون صرف 4 ہزار 1 سو روپے کی نہایت مناسب قیمت پرحاصل کیا جا سکتا ہے. اس موبائل فون میں مختلف قسم کی دلچسپ ایپلی کیشن اور گیمز موجود ہیں. یہ متعارف کرائے جانے والا نوکیا موبائل فون 2016 پاکستان کی مارکیٹس میں نومبر 2016ء کے دوسرے ہفتے میں دستیاب ہوگا.

اس موبائل کی خصوصیات میں فرنٹ اور بیک کیمرہ، ایل ای ڈی فلیش لائٹ، ایف ایم ریڈیو، ایم پی پلیئر، ویڈیو پلیئر سمیت بلیو ٹوتھ بھی موجود ہے. یہ فون 2000 سے زائد نمبرز کو محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ ساتھ 32 جی بی میموری کا حامل ہے، یہ فون کالے، گری اور نیلے رنگ میں دستیاب ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں