1

بھارتی فوج نے ’’اڑی سیکٹر حملے‘‘ کا بدلہ لے لیا، متعدد افراد شہید

بھارتی فوج نے ’’اڑی سیکٹر حملے‘‘ کا بدلہ لے لیا، متعدد افراد شہید

سری نگر ( پرائم نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ تاحال جاری ہے. مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 8 شہری شہید ہو گئے ہیں. دوسری طرف بھارتی ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے نے اس حملے کا الزام بھی پاکستان پر عائد کردیا ہے. انڈیا توڈے کا کہنا ہے کہ لائن کنٹرول پر پاکستان کی طرف سے فائرنگ کھولی گئی جس سے ایل او سی پر صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں