1

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی تبدیلی

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی تبدیلی

لاہور ( پرائم نیوز) ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 40 روپے اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 51 ہزار450 روپے سے بڑھ کر 51 ہزار 490 روپے ہو گئی ہے. ویب سائٹ فاریکس ڈاٹ پی کے کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 31 روپے کے اضافے کے بعد 44 ہزار 157 روپے سے بڑھ کر 44 ہزار 191 روپے ہو گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں