1

آرمی جنرل راحیل شریف کی اہم شخصیت سے ملاقات… بڑے فیصلے ہو گئے

آرمی جنرل راحیل شریف کی اہم شخصیت سے ملاقات… بڑے فیصلے ہو گئے

راولپنڈی ( پرائم نیوز) ترکی کے بری فوج کے سربراہ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی. ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. خطے میں پائیدار امن کیلئے اقدامات بھی ملاقات میں زیر غور آئے. آئی اپس پی آر کی طرف سے جاری کرہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل صالح ذکی کو پاک فوج کی آپریشنل انٹیلی جنس اور تربیت مختلف پہلوؤں پربریفنگ دی گئی ہے. ترک کمانڈر نے یادگاری شہدا پر پھول بھی چڑھائے. ترک کمانڈر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں قابل تحسین ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں