1

یا اللہ رحم، پاکستان کے بڑے شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

یا اللہ رحم، پاکستان کے بڑے شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات ( پرائم نیوز) خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو گئے. زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 7-4 ریکارڈ کی گئی ہے. زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 103 کلو میٹرتھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں