1

’’اگر یہی لوگ رائے ونڈ مارچ میں آگے رہے تو مارچ میں شامل نہیں ہو سکتے‘‘ اہم رہنما نے نیا بیان جاری کردیا

’’اگر یہی لوگ رائے ونڈ مارچ میں آگے رہے تو مارچ میں شامل نہیں ہو سکتے‘‘ اہم رہنما نے نیا بیان جاری کردیا

گوجرانوالہ ( پرائم نیوز) تحریک انصاف گوجرانوالہ کے سابق ضلعی صدر نے اپنی پارٹی پرکرپشن کے الزامات عائد کر دیے ہیں. انصرنت نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ جہانگیرخان ترین، علیم خان اور نعیم الحق عہدوں کیلئے لوگوں سے پیسے لیتے ہیں. ان کا مزید کہنا ہے کہ یہی لوگ اگر رائے ونڈ مارچ میں آگے رہے تو مارچ میں شامل نہیں ہو سکتے.

اپنا تبصرہ بھیجیں