1

شاہد کپور نے آخراپنی ننھی پری کا نام رکھ ہی لیا، ایسا دلچسپ نام جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

شاہد کپور نے آخراپنی ننھی پری کا نام رکھ ہی لیا، ایسا دلچسپ نام جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

نئی دہلی ( پرائم نیوز) بالی ووڈ فلمسٹار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت نے اپنی بیٹی کا نام رکھ لیا ہے. شاہد کپور کی بیٹی کی پیدائش کے بعد ہی سے مختلف نام سوشل میڈیا اور میڈیا چینلز پر گردش کرتے نظر آ رہے تھے لیکن اب شاہد کپور اور میرا راجپوت نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا ہے.

بالی ووڈ اداکار نے اپنی بیٹی کا نام ’’میشا‘‘ رکھا ہے. جو کہ شاہد کپور اور میرا راجپوت کے نام سے نکالا گیا ہے. میرا سے ’’می‘‘ اور شاہد سے ’’شا‘‘ لے کر دونوں نے اپنی بیٹی کا نام میشا رکھ دیا ہے. شاہد کپور اپنی بیٹی کا نام رکھنے کیلئے اور اس سلسلے میں مشورہ کرنے کیلئے اپنی بیوی میرا راجپوت اور اپنے والد پنکج کپور کے ساتھ امرتسر روانہ ہوئے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں