1

بریکنگ نیوز، امریکی ریاست میں دھماکہ

بریکنگ نیوز، امریکی ریاست میں دھماکہ

امریکہ ( پرائم نیوز) امریکی ریاست نیو جرسی میں دھماکہ ہوا ہے. خبرایجنسی کے مطابق دھماکہ امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر الزبتھ میں ہوا. ریلوے اسٹیشن پر ایک مشکوک بیگ کی تلاشی لیتے ہوئے دھماکہ ہوا. اب تک کی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں