1

’’اگر شاہد آفریدی کو ٹیم سے نکالا تو میں سرےعام یہ کام کروں گی‘‘ بھارتی اداکارہ نے شرمناک دھمکی دے دی

’’اگر شاہد آفریدی کو ٹیم سے نکالا تو میں سرےعام یہ کام کروں گی‘‘ بھارتی اداکارہ نے شرمناک دھمکی دے دی

نئی دہلی ( پرائم نیوز) سی کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے شاہد آفریدی کو ٹیم میں نہ رکھنے پر برہنہ احتجاج کی دھمکی دے دی ہے. ایک انٹرویو میں عرشی خان نے کہا ہے کہ اگر آفریدی کو 3 ہفتوں کے اندر پاکستانی ٹیم میں شامل نہ کیا گیا تو وہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے برہنہ حالت میں احتجاج کریں گی.
عرشی خان اس سے پہلے بھی شاہد آفریدی سے محبت کا برملا اظہارکرتی ہیں اور کچھ عرصہ پہلے شاہد آفریدی سے اپنے مبینہ قرینی تعلق کے حوالے سے بھی خبروں کی زینت بنی رہی تھیں.

بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے عرشی خان نے کہا ہے کہ آفریدی اب ھی بھرپور فٹ اور جوان ہیں لہذٰا انہیں ہر طرح کی کرکٹ میں کھیلنے کا موقع دینا چاہیئے کیونکہ آفریدی کو نکالنا پاکستانی ٹیم کیلئے بڑا نقصان ہو گا. ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی کی فٹنس اور ان کی صلاحیتوں کے حوالے سے مجھ سے بہترکوئی نہیں جان سکتا.

اپنا تبصرہ بھیجیں