1

آئی فون سیون کی فروخت کا آغاز کردیا گیا، خریدنے والے صارفین کی کئی کلو میٹر لمبی قطاریں لگ گئیں

آئی فون سیون کی فروخت کا آغاز کردیا گیا، خریدنے والے صارفین کی کئی کلو میٹر لمبی قطاریں لگ گئیں

اسلام آباد ( پرائم نیوز) معروف امریکی کمپنی ایپل کی طرف سے آئی فون سیون کی فروخت کا آغاز مختلف ملکوں میں کردیا گیا ہے. اس موقع پر اس نئے آئی فون کو خریدنے کیلئے گھنٹوں پہلے ہی سے لوگوں کی طویل لائنیں لگ گئی ہیں. تاہم آسٹریلیا، جاپان اور ہانگ کانگ وغیرہ میں آئی فون کی بہت جلد فروخت کی وجہ سے بہت سے صارفین کو خالی ہاتھ واپس لوٹنا پرا. کل جمعے کے دن سے فروخت کا آغاز ہونے سے پہلے پہ ایپل کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ اس کے 2 ماڈل پہلے ہی آن لائن فروخت ہو چکے ہیں اس لیے یہ دکانوں میں آنے والے صارفین کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں