1

اسرائیل کے پاس کتنے ایٹمی ہتھیار ہیں وہ انہیں کہاں استعمال کرنا چاہتا ہے؟ سابق امریکی خارجہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

اسرائیل کے پاس کتنے ایٹمی ہتھیار ہیں وہ انہیں کہاں استعمال کرنا چاہتا ہے؟ سابق امریکی خارجہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹمی ہتھیار ہیں. کولن پاول کی متعدد ای میلز انٹرنیٹ پر جاری کر دی گئی ہیں جن کی تصدیق خود کولن پاول نے کی ہے. اپنی ای میل میں امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے لکھا ہے کہ اگر ایرانی ایک جوہری بم بنا بھی لیں تو وہ استعمال نہیں کرسکیں گے کیونکہ ایران کو معلوم ہے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹمی ہتھیارہیں اور ہمارے پاس ہزاروں. اسرائیل اپنے ایٹمی ہتھیار ایران سمیت مسلم ممالک کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں