1

انٹرمیڈیٹ امتحان میں پہلی پوزیشن لینے والا طالبعلم اچانک انتقال کر گیا، موت کی وجہ جان کر ہرآنکھ اشک بار ہو جائے

انٹرمیڈیٹ امتحان میں پہلی پوزیشن لینے والا طالبعلم اچانک انتقال کر گیا، موت کی وجہ جان کر ہرآنکھ اشک بار ہو جائے

ملتان ( پرائم نیوز) انٹرمیڈیٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والا وقاص اب اس دنیا میں نہیں رہا، ہونہار طالبعلم نے 1013 نمبر حاصل کیے، وقاص رؤف کے والد نے بتایا ہے کہ میرا بیٹا 11 جولائی کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا تھا، وقاص بچپن سے ہی بہت قابل بچہ تھا، ہرکلاس میں نمایاں پوزیشن لیتا رہا اور ہم اللہ کی رضا پر راضی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں