1

لاہور سیلنڈر دھماکے نے تباہی مچا دی، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

لاہور سیلنڈر دھماکے نے تباہی مچا دی، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

لاہور ( پرائم نیوز) لاہور کے علاقے شاہ پور کانجراں میں سیلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں، دھماکہ ایک فیکٹری کے سلنڈر میں ہوا، واقعہ کی خبر موصول ہوتے ہی ملازمین کے لواحقین کی بڑی تعداد فیکٹری کے باہر جمع ہوگئی، جاں بحق ہونے والوں میں خضر، وقار اور صفدر شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں