1

خواجہ اظہارالحسن کو پولیس نے گرفتار کر لیا، وجہ بھی سامنے آ گئی

خواجہ اظہارالحسن کو پولیس نے گرفتار کر لیا، وجہ بھی سامنے آ گئی

کراچی ( پرائم نیوز) ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہارحسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے خواجہ اظہارالحسن کو ہتھکڑی لگانے کے بعد گرفتار کر کے بکتربند میں بٹھا دیا ہے. پولیس نے موقف اختیارکیا ہے کہ خواجہ اظہارالحسن کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر سمیت 30 سے زائد مقدمات درج ہیں. خواجہ اظہارالحسن 28 مقدمات میں ضمانت لے چکے ہیں جبکہ 2 مقدمات میں خواجہ اظہارالحسن نے تاحاصل ضمانت حاصل نہیں کی. واضح رہے کہ اس سے پہلے خواجہ اظہارالحسن کے گھر چھاپہ مارا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں