1

زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا 18 سالہ طالبہ امداد کی منتظر، انسانیت کے ناطے آپ بھی اپنا کردار ادا کریں، جانئے تفصیلات

زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا 18 سالہ طالبہ امداد کی منتظر، انسانیت کے ناطے آپ بھی اپنا کردار ادا کریں، جانئے تفصیلات

تمام قوم سے ایک ضروری گزارش ہے، برائے مہربانی انسانیت کے نام پر اس خبر کو نظر انداز کرنے کی بجائے دوسروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. ہو سکتا ہے کہ آپ کی ایک معمولی سی کوشش سے کسی کی جان بچ جائے.

محترمہ فریال تالپر صاحبہ، بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف، شوکت خانم اسپتال کے بانی عمران خان، چیف منسٹر سندھ مراد علی شاہ اور دنیا کے تمام انسانوں کے نام کھلا خط

یہ 18 سالہ انٹر سائنس کی طالبہ مدیحہ بھٹو ہیں جو بلڈ کینسرمیں مبتلا ہیں، اس غریب طالبہ کا گھر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی قبر سے تھوڑے فاصلے پر گاؤں میرپور بھٹو لاڑکانہ میں واقع ہے، یہ طالبہ زندہ رہ کر اپنے غریب ماں باپ کا سہارا بننا چاہتی ہے اور ان کے تمام خوابوں کی تکمیل و تعبیر کی خواہشمند ہے. اس طالبہ کی جان بچانے کیلئے ہر ممکن کوشاں رہیئے. اگر آپ اس کی زندگی بچانے کیلئے کوئی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو فوری طور پر اس کے گھر والوں سے رابطہ کریں. شکریہ

مدیحہ بھٹو بنت احمد علی بھٹو
گوٹ میرپور بھٹو، تحصیل رتودیرو ضلع لاڑکانہ-سنتد
مدیحہ بھٹو کے بھائی شاہد بھٹو 03422459509

اپنا تبصرہ بھیجیں