1

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی ( پرائم نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی ہو گئی ہے. فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 64-104 روپے ہو گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں