1

عبدالستار ایدھی کے بعد یہ تو ہونا ہی تھا، ایدھی فاؤنڈیشن سے یہ کیا خبر آ گئی

عبدالستار ایدھی کے بعد یہ تو ہونا ہی تھا، ایدھی فاؤنڈیشن سے یہ کیا خبر آ گئی

کراچی ( پرائم نیوز) ایدھی فاؤنڈیشن کو پچھلے سال کی نسبت 50 فیصد کم کھالیں ملی ہیں، سربراہ فاؤنڈیشن فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن کو عید کے 2 دنوں‌میں 6 ہزار کھالیں ملی ہیں جبکہ گزشتہ برس ایدھی فاؤنڈیشن کو 16 ہزار کھالیں ملی تھیں. انہوں نے بتایا کہ پچھلے سال رینجرز نے بھی کھالیں ایدھی فاؤنڈیشن کو دی تھیں اس سے کھالوں کی تعداد 16 ہزار ہو گئی تھی جبکہ اس سے پہلے ایدھی فاؤنڈیشن کو عید کے 3 دن 7 ہزار کھالیں ملی تھیں اس سال بھی عید کے 3 دن میں ملنے والی کھالوں کی تعداد 7 ہزار ہو جائےگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں