1

صبح صبح بری خبر آ گئی، محمد عرفان گہرے صدمے میں مبتلا

صبح صبح بری خبر آ گئی، محمد عرفان گہرے صدمے میں مبتلا

لاہور ( پرائم نیوز) ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان کے والد لاہور میں انتقال کر گئے. ان کی نماز جنازہ آبائی شہر بورے والا میں ادا کی جائے گی. محمد عرفان کے والد کئی دنوں سے بیمار تھے اور ہسپتال میں داخل تھے.

اس موقع پر سوشل میڈیا ویب سائٹ پر جاری پیغام میں محمد عرفان نے عوام سے اپنے والد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی درخواست بھی کی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں