1

بریکنگ نیوز، لاہور ریسٹورنٹ میں سیلنڈردھماکہ، ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

بریکنگ نیوز، لاہور ریسٹورنٹ میں سیلنڈردھماکہ، ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

لاہور ( پرائم نیوز) لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں ایک ریسٹورنٹ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے. ذرائع کے مطابق دھماکہ سیلنڈر پھٹنے کے سبب ہوا جس میں 3 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. زخمی ہونے والوں میں ایک خاتون اور بچہ بھی شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں