1

معروف کامیڈین کپل شرما کو تین سال قید کی سزا… اچانک یہ کیا خبر آ گئی

معروف کامیڈین کپل شرما کو تین سال قید کی سزا… اچانک یہ کیا خبر آ گئی

ممبئی ( پرائم نیوز) کپل شرما اورعرفان کے سرپر 3 سال قید کی سزا منڈلانے لگی ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف کامیڈین کپل شرما اور اداکار عرفان خان کے خلاف فلیٹ میں غیر قانونی طور پر تعمیرات کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے. میونسپل کارپوریشن کا کہنا ہے کہ ممبئی میں جس عمارت میں کپل شرما اور عرفان خان نے فلیٹ خریدا ہے وہاں فلیٹس میں غیر قانونی طور پر ردوبدل کیا گیا ہے جس میں سے ایک اداکارعرفان خان اور دوسرا کپل شرما کا ہے جبکہ ان فلیٹس میں غیر قانونی طور پرردوبدل کی گئی ہے جو غیر قانونی ہے تاہم اگر دونوں اداکاروں کے خلاف الزام ثابت ہو جاتا ہے تو انہیں 3 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں