1

منہ سے آنے والی بدبو کا انتہائی آسان نسخہ تجویز

منہ سے آنے والی بدبو کا انتہائی آسان نسخہ تجویز

لندن ( پرائم نیوز) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ رکھنے سے ایسے افراد جن کے منہ سے بدبو آتی ہے وہ روزے رکھنے سے ختم ہو جاتی ہے. اس سلسلے میں یونیورسٹی آف سدرن کیلی فورنیا کے ماہرین نے ایک تحقیق میں مختلف 45 افراد پرتحقیق کی ہے کہ جو افراد صبح ناشتہ کرنے کے بعد رات ہوتے ہی کھانا کھا لیتے ہیں اور دن میں کچھ بھی نہیں کھاتے تو ان کی انٹریوں میں وہ زہریلے مادے ختم ہو جاتے ہیں جو ان کے معدے میں داخل ہو کر منہ سے بدبو آنے کا سبب بنتے ہیں. ماہرین کے مطابق ایسے لوگ جو روزے رکھتے ہیں ان کو علاج کی ضرورت نہیں رہتی اور نہ ہی کسی دوا کی ضرورت پیش آتی ہے ان کے منہ سے بدبو آنا خود بخود قدرتی طورپر ختم ہوجاتی ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں