1

میاں نواز شریف اور شہباز شریف اس عید پر کتنے جانوروں کی قربانی دیں گے؟ آپ بھی جانئے

میاں نواز شریف اور شہباز شریف اس عید پر کتنے جانوروں کی قربانی دیں گے؟ آپ بھی جانئے

لاہور ( پرائم نیوز) عیدالاضحیٰ کی آمد آمد ہے جس کیلئے مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریداری پر رش لگا ہوا ہے. دوسری طرف وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بھی قربانی کے جانوروں کی خریداری کرلی ہے. وزیراعظم نواز شریف اس سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر 6 بکروں اور 1 بیل کی قربانی کریں گے جبکہ وزیراعلیٰ شہباز شریف 4 بکروں اور 1 بیل کی قربانی دیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں