1

شاہد آفریدی نے ریٹائرمنٹ سے پہلے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا، کیا کہا؟ آپ بھی جانئے

شاہد آفریدی نے ریٹائرمنٹ سے پہلے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا، کیا کہا؟ آپ بھی جانئے

لاہور ( پرائم نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹر نیشنل کرکٹ ریٹائرمنٹ لینے پر توجہ دینا شروع کردی ہے.

تفصیلات کے مطابق 36 سالہ شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کیلئے کرکٹ بورڈ سے رابطے شروع کر دیے ہیں جس کے بعد وہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرسکتے ہیں. آفریدی نے اب تک گرین شرٹس کیلئے 98 ٹی ٹوئنٹی میچزمیں 01-80 کی اوسط سے 1405 رنز اسکور کر رکھے ہیں جس میں 4 نصف سینچریاں بھی شامل ہیں، انہوں نے اس فارمیٹ میں 24-35 کی اوسط سے 97 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں