1

بریکنگ نیوز، پاکستان کے شہر میں بم دھماکہ

بریکنگ نیوز، پاکستان کے شہر میں بم دھماکہ

سوات ( پرائم نیوز) بری کوٹ میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا. تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کڑاکڑ میں پولیس وین کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے. تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں