1

پاکستان میں چاند گرہن کب ہو گا اور اس کا دورانیہ کتنا ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پاکستان میں چاند گرہن کب ہو گا اور اس کا دورانیہ کتنا ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

لاہور ( پرائم نیوز) پاکستان میں 16 اور 17 ستمبرکی رات کو چاند گرہن ہو گا، گرہن رات 9 بج کر 55 منٹ پر شروع ہو کر رات 1 بج کر 54 منٹ پر ختم ہو گا.

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 16 اور17 ستمبرکی رات چاند گرہن ہو گا.یہ اس سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن ہو گا جو ملک بھرمیں دیکھا جا سکے گا. پاکستان میں چاند گرہن کا دورانیہ 3 گھنٹے اور 59 منٹوں پر محیط ہو گا. چاند گرہن یورپ، افریقہ، ایشیا، آسٹریلیا اور مغربی بحرالکاہل کے خطوں میں دیکھا جا سکے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں